ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاملے پر براہِ راست مذاکرات سنیچر کو ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری معاہدے کے لیے براہِ راست مذاکرات سنیچر کے روز ہوں گے۔ ایرانی حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات چیت جتنا بڑا موقع ہے اتنا ہی بڑا امتحان بھی۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری معاہدے کے لیے براہِ راست مذاکرات سنیچر کے روز ہوں گے
  • اسحاق ڈار کا امریکی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان میں امریکی اسلحے اور پاکستانی معدنیات سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو متنبہ کیا ہے کہ اگر بیجنگ نے 34 فیصد جوابی ٹیرف واپس نہ لیا تو امریکہ مزید ٹیرف نافذ کرے گا

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری معاملے پر براہِ راست مذاکرات سنیچر کو ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.