نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

image

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔

قومی سکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان پہنچ گیا، کیوی کرکٹ بورڈ نے پیغام میں کہا کہ دواچھی سیریزکیلئے اورنیوزی لینڈ کا دورہ کرنے پرپاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سلمان علی آغا، فہیم اشرف اورامام الحق نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی لاہور جبکہ کوچ عاقب جاوید، محمد یوسف اوراظہرمحمود بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں1-4  جبکہ 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے کلین سویپ کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.