امریکہ کا چند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیرف کے نفاذ کا اعلان: چین کی سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار

امریکہ کی جانب سے چند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس لاگو کیے جانے کے بعد چین اور ہانگ کانگ کی مارکیٹوں میں مندی کا رجحان جاری ہے۔
  • چین کی شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس اور ہانگ کانگ کی ہانگ سانگ میں مندی کا رجحان جاری
  • امریکہ کاچند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ: وائٹ ہاؤس
  • صدر ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ چین معاہدہ کرنا چاہتا ہے: وائٹ ہاؤس
  • ماہرین کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی تنازعے سے چینی برآمدات میں کمی آئے گی
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری معاہدے کے لیے براہِ راست مذاکرات سنیچر کے روز ہوں گے

امریکہ کا چند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیرف کے نفاذ کا اعلان: چین کی سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.