وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہامریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کاروباری شخصیات اور ایکسپورٹرز بھی شامل ہوں گے۔
- پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے معاملے پر مذاکرات کے لیے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
- 2005 کے زلزلے سے متاثرہ سکولوں کی بحالی کا کیس: ایک ارب 23 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے جا چکے، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ورکس خیبر پختونخوا
- ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے سے کم از کم 98 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔
- ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تہران جوہری معاہدے پر امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے تاہم کسی بھی نتیجے پر پہنچے کے لیے امریکہ کو فوجی کارروائیوں کی دھمکیاں دینا بند کرنا ہوں گی
- امریکہ کی جانب سے چند چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس نافذ کیے جانے کے بعد چین اور ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹوں مندی کا رجحان جاری
پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ