عِشاء امجد ایک دن لاہور میں ایک پارک میں یوگا کر رہی تھیں جب وہاں کے سکیورٹی گارڈ نے یہ کہہ کر ان کو روک دیا کہ پارک میں یوگا کرنا منع ہے۔ اس وقت تو وہ وہاں سے چلی گئیں لیکن جب بعد میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ واپس آئیں تو پتا چلا کہ پارک میں یوگا کے خلاف کوئی ہدایات نہیں تھیں۔
عِشا امجد ایک دن لاہور میں ایک پارک میں یوگا کر رہی تھیں جب وہاں کے سکیورٹی گارڈ نے یہ کہہ کر ان کو روک دیا کہ پارک میں یوگا کرنا منع ہے۔
اس وقت تو وہ وہاں سے چلی گئیں لیکن جب بعد میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ واپس آئیں تو پتا چلا کہ پارک میں یوگا کے خلاف کوئی ہدایات نہیں تھیں۔
دیکھیے نازش ظفر اور فرقان الٰہی کی یہ ویڈیو۔۔۔