بلوچستان ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ یہ درخواست ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ کی جانب سے سپریم کورٹ کے سابق صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ اور عمران بلوچ ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔
- بلوچستان ہائیکورٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
- غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کر دیے گئے
- کوئٹہ کراچی ہائی وے پر رکاوٹیں برقرار، مسافروں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز تیزی کا رجحان غالب رہا
- فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت میں عدالت نے کہا ہے کہ ممنوع جگہوں پر جانے پر ملٹری ٹرائل ہوئے تو کسی کا بھی ملٹری ٹرائل کرنا بہت آسان ہو گا
بلوچستان ہائیکورٹ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ