اپریل کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپریل میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے.
جبکہ ماہ اپریل میں 10 گرام سونا 17 ہزار 832 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے کا ہوگیا.