انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پانچ مقامات پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ انڈین طیاروں نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی اور مظفرآباد سمیت دیگر دو مقامات پر میزائل داغے ہیں۔
  • انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے بہالپور، کوٹلی اور مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج
  • پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آج شب متنبہ کیا تھا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تصادم ناگزیر ہے
  • اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان محاذ آرائی نہیں چاہتا لیکن اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے تیار ہے

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پانچ مقامات پر میزائل داغے ہیں: پاکستانی فوج


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.