انڈیا کی جانب سے پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں میزائل حملوں کے بعد، وہاں لوگوں میں پریشانی نمایاں ہے۔ مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بلیک آؤٹ ہوا اور کاروبار متاثر ہو رہے ہیں۔ویڈیو: فرحت جاوید اور نعمان مسرور
انڈیا کی جانب سے پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں میزائل حملوں کے بعد، وہاں لوگوں میں پریشانی نمایاں ہے۔ مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بلیک آؤٹ ہوا اور کاروبار متاثر ہو رہے ہیں۔
ویڈیو: فرحت جاوید اور نعمان مسرور