پاکستان نے فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے بحال کردی

image

پاکستان کی فضائی حدود کو تمام پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام ایئر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، اور مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں۔

اس سے قبل پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان کی فضائی حدود کو کل اتوار کے دن 12 بجے تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.