خضدار میں سکول بس پر حملے میں ’فتنہ الہندوستان‘ ملوث ہے، پاکستانی فوج کا دعویٰ

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’انڈین ملٹری پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہے۔فتنہ الہندوستان پاکستان میں کیسے دہشت گردی کرتا ہے اس کا اعتراف پکڑے گئے دہشت گردوں نے کیا ہے۔ وہ اب سافٹ ٹارگٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں۔‘
  • پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں بچوں کی سکول بس پر حملے میں انڈیا ملوث ہے۔
  • میانوالی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں تین شدت پسند ہو گئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق آپریشن کے دوران چھ شدت پسند مبینہ طور پر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔
  • اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کے برطانوی ہم منصب سر کیئر سٹارمر اور دیگر رہنماؤں نے 'باضابطہ طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ حماس اقتدار میں رہے۔'
  • امریکی حکام کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

خضدار میں سکول بس پر حملے میں ’فتنہ الہندوستان‘ ملوث ہے، پاکستانی فوج کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.