وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات، حالیہ بحران کے دوران حمایت پر ترکی کا شکریہ

وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، وزیر اعظم شہباز شریف اتوار کے روز ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت کے دوران پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر ترک حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔
  • وزیراعظم شہباز شریف کی ترکی کے صدر رجب طیب اُردوغان سے ملاقات، حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا
  • 'پوتن بالکل پاگل ہو گئے ہیں،' یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ولادیمر پوتن پر تنقید
  • غزہ کا 77 فیصد علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے: غزہ کے دفترِ اطلاعات کا دعویٰ
  • 'ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشتگردی کے خلاف لڑائی کے لیے تیار ہے': نریندر مودی

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات، حالیہ بحران کے دوران حمایت پر ترکی کا شکریہ


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.