بدھ کے روز امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ٹیرف لگانے کے لیے استعمال کیا جانے والا قانون صدر کو یکطرفہ طور پر دیگر ممالک پر محصولات عائد کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔
- امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا
- امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی آئین کے مطابق صرف کانگریس ہی کو دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت پر فیصلے لینے کا اختیار ہے
- ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ 'بھوکے لوگوں کا ہجوم' وسطی غزہ میں خوراک کی فراہمی کے ایک گودام میں زبردستی داخل ہوگیا
- اسرائیلی نے حماس کے غزہ چیف اور یحییٰ سنوار کے بھائی محمد سنوار کو ہلاک کرںے کا دعویٰ کیا ہے
امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا