چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبررساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان مستقبل میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے کیونکہ اس بار لڑائی کشمیر کے متنازع علاقے تک محدود نہیں تھی۔
- پاکستان دھوکے میں نہ رہے، آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا ہے: نریندر مودی
- پاکستان، انڈیا سرحد پر فوجیوں کی اضافی تعیناتی: ’ہم لگ بھگ 22 اپریل سے پہلے کی صورتحال پر واپس جا چکے ہیں،‘ جنرل ساحر شمشاد مرزا
- حماس نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے مجوزہ منصوبے کو مسترد کر دیا
- ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 86.34 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- دہشت گردی انڈیا کا اندرونی مسئلہ ہے، پاکستان انڈیا کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاکستان، انڈیا سرحد پر فوجیوں کی اضافی تعیناتی: ’ہم لگ بھگ 22 اپریل سے پہلے کی صورتحال پر واپس جا چکے ہیں،‘ جنرل ساحر شمشاد مرزا