امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی کے شرکا پر ایک شخص نے پیٹرول بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، حملہ آور ’فلسطین آزادکرو‘ کے نعرے لگا رہا تھا۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم اور خوشحال بلوچستان سے وابستہ ہے۔
- امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی پر ایک شخص نے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں
- بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے
- یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روس پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں اس کے فوجی اڈوں پر 40 جہاز تباہ کر دیے
- روس پر حملہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری تھیں
امریکہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے ہونے والی ریلی پر حملہ، چھ افراد زخ٘ی