نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے طلب

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری چار نکاتی ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے منعقد ہوگا جس میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔
  • پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے
  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
  • اسرائیلی فوج نے گریٹا تھنبرگ کی سربراہی میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والی کشتی کا رُخ موڑ دیا ہے اور اب اسے اسرائیلی بندرگاہ لے جایا جا رہا ہے
  • حماس کے رہنما محمد سنوار کی لاش کی شناخت کر لی گئی ہے: اسرائیلی فوج

نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا، قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے طلب


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.