ابھی تک صرف یہی معلوم ہوا ہے کہ حملہ آور مرد تھا اور وہ سیاہ کپڑوں میں ملبوس تھا۔ یونیورسٹی کے مطابق طالبِ علموں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انھیں تمام سہولیات میسر ہیں۔
- امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور مزید نو افراد زخمی ہوئے ہیں
- امریکی افواج کا کہنا کہ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے مبینہ حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی مترجم ہلاک ہو گیا ہے
- اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک حملے میں القسام بریگیڈ کے سینیئر رہنما رائید سعد کو ہلاک کر دیا ہے
- وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار میں لانا ایک منظم منصوبے کا حصہ تھا، جس کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا اور جس پر عمل درآمد جنرل (ر) فیض حمید کی نگرانی میں کیا گیا
- بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سٹنٹ مین سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو 2022 کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طالب علموں کی ہلاکت کے بعد حملہ آور کی تلاش کے لیے آپریشن جاری