غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز تک پہنچنے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
- غزہ کی شہری دفاع کے مطابق پیر کے روز امداد کی تقسیم کے دو مراکز کے قریب اسرائیلی فوج فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
- گریٹا تھنبرگ کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیرپورٹ روانہ کر دیا گیا، یاد رہے وہ غزہ کے متاثرین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی میں سوار تھیں۔
- پاکستان کے آئندہ مالی سال 2025 -26 کا بجٹ آج شام قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
- ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ریاست لاس اینجیلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں پر قابو پانے کے لیے پیر کو مزید 700 امریکی میرینز اور مزید دو ہزار نیشنل گارڈز اہلکار تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ میں امدادی سامان کی تقسیمکے مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ: 10 افراد ہلاک 30زخمی