قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اونگزیب وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کر رہے ہیں ۔اس موقع پر اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
- قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں۔
- اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی بجٹ تقریر کے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔
- وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز 411 ارب ڈالر ہو گیا ہے جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
وفاقی بجٹ 26-2025: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے احتجاج کے بیچ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز