وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں، پینشن اور دفاعی بجٹ میں اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اونگزیب وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کر رہے ہیں ۔اس موقع پر اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ خزانہ نے ملک کے دفاع کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔
  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا ہے جس کا حجم ساڑھے سترہ ہزار اب روپے ہے۔
  • قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ 26-2025 تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان کی جانب سے ناصرف شدید احتجاج کیا گیا بلکہ بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ کر ’بجٹ نامنظور‘ کے نعرے بھی لگائے گئے۔
  • آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے 20 فیصد اضافے کے ساتھ 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
  • مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے علاوہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں سات فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں، پینشن اور دفاعی بجٹ میں اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.