اسرائیلی فوج کا ایران میں سینٹری فیوج اور اسلحہ سازی کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے ایران میں سینٹری فیوج اور اسلحہ سازی کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم بی بی سی اس کی آزادانہ تحقیق نہیں کر سکا۔ دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل پر رات گئے الفتح-1 ہائپر سونک میزائل داغے ہیں۔
  • ایران نے تل ابیب پر 'ہائپر سونک' الفتح میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے دوسری جانب اسرائیل کی جانب سےتہران کے قریب تنصیبات کے خلاف کارروائی کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔
  • مشرقی انگلینڈ میں ایک فضائی اڈے سے امریکی جنگی طیارے روانہ ہوئے ہیں۔ ایسی اطلاعات موجود ہیں کہ اسرائیل اور ایران کے بیچ لڑائی میں امریکہ بھی شریک ہو سکتا ہے۔
  • ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران 'کبھی بھی صیہونیوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔'
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
  • مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا میں منعقدہ جی سیون اجلاس چھوڑ کر امریکہ واپس روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا ایران میں سینٹری فیوج اور اسلحہ سازی کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.