اسرائیل ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع کاٹز نے انکشاف کیا کہ وہ ہرصورت خامنہ ای کو ختم کرنا چاہتے تھے لیکن انھیں موقع ہی نہیں ملا۔
کاٹز نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری اس پر ںطر ہوتی تو ہم اس کو باہر لے جاتے، ہمارا مقصد انھیں ختم کرنا تھا لیکن آپریشن کا کوئی موقع نہیں تھا۔"
اسرائیلی میڈیا میں یہ سوال پوچھے جانے پرکہ کیا اسرائیل نے ایسی کارروائی کے لیے امریکی منظوری طلب کی تھی، اس کے جواب میں کاٹز نے کہا کہ"ہمیں ان چیزوں کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔"