ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: سربراہ آئی اے ای اے

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں اور تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  • 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زائد زخمی ہوئے ہیں: غزہ کی وزارتِ صحت
  • اسرائیلی فوج نے حماس کے عسکری ونگ کے بانیوں میں سے ایک کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے
  • میر علی خودکش حملے میں 13 اہلکار ہلاک، کلیئرنس آپریشن میں 14 شدت پسند بھی مارے گئے: آئی ایس پی آر
  • آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ یہ حملہ انڈیا کے سپانسرڈ دہشتگردوں نے کیا
  • انڈیا نے پاکستانی فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں خود کش حملے میں انڈیا کے ملوث ہونے کا الزام مستردکر دیا ہے

ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: سربراہ آئی اے ای اے


News Source

مزید خبریں

BBC
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.