روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سرکاری سطح پرتسلیم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اقدام مختلف شعبوں میں ہمارے ممالک کے درمیان دو طرفہ تعمیری تعاون بڑھانے کے عمل کو تیز کرے گا۔‘
- روس طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
- پنجاب اسمبلی کے سپیکر نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 26 اراکین کو نااہل قرار دینے کی غرض سے ان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہ
- اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ محرم کی تقریب میں خامنہ ای کی عدم شرکت، کیا رہبر اعلیٰ ابھی بھی خطرے میں ہیں؟
- اسرائیلی حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر خاندان کے متعدد افراد سمیت ہلاک: غزہ وزارتِ صحت
روس نے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا: ’یہ اقدام دو طرفہ تعمیری تعاون کو فروغ دینے کے عمل کو تیز کرے گا،‘ روس