چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد خطرہ ہے، انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان

انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ ’اگر چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اسٹریٹجک تعاون ہوتا ہے تو اس کا براہ راست اثر انڈیا کی سلامتی پر پڑے گا۔‘ انھوں نے کہا کہ ’انڈیا پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی جوہری بلیک میلنگ کے آگے نہیں جھکے گا۔‘
  • انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد انڈیا کے استحکام اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
  • امریکی ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے دو دہائیوں کے بعد سکیورٹی چیکنگ کے لیے جوتے اتارنے کی پالیسی ختم کر دی ہے
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے دورہ واشنگٹن کے بعد دوسری بار وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو گھنٹے کی ملاقات میں غزہ کی جنگ کے بارے میں بات کی ہے
  • اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور انھیں نوبیل امن انعام کے لیےنوبیل کمیٹی کو بھجوایا گیا مراسلہ دکھایا

چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد خطرہ ہے، انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان


News Source

مزید خبریں

BBC
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts