Laddu Pethi Recipe By Chef Zakir in Urdu

Sweeten your mouth with our unique delicious Laddu Pethi recipe from the expert hands of Chef Zakir. You can prepare it with Chanay ki Dal, and ghee. You can serve this recipe as a sweet dish after dinner or lunch. This recipe has incredible health benefits if prepared at home. It can get u maximum praises from family. Try us and give us feedback.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

7811

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zinat from Karachi
Laddu Pethi Recipe By Chef Zakir (INGREDIENTS)
  1. لڈو پیٹھیاں کے لئے
  2. چنے کی دال دو سو پچاس گرام
  3. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  4. اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. نمک ایک چائے کا چمچ
  6. بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  7. تیل تلنے کے لیے
  8. :خوبانی کی چٹنی کے لئے
  9. (خوبانی ایک سو پچیس گرام (سوکھی
  10. نمک آدھا چائے کا چمچ
  11. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. چینی آدھا کپ
  14. پانی ایک کپ
  15. :املی کی چٹنی کے لئے
  16. (املی کا رس ایک کپ (گاڑھا
  17. چھوہارے چھ عدد
  18. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  19. نمک آدھا چائے کا چمچ
  20. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  21. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  22. گُڑ آدھا کپ
  23. :سلاد کے لئے
  24. مولی آدھی
  25. گاجر آدھی
  26. بند گوبھی آدھی
METHOD
  • لڈو پیٹھیاں کے لیے: چنے کی دال کو رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
  • پھر اس کا پانی نکال کر اس کو سفید زیرہ، اجوائن اور نمک کے ساتھ بلینڈ کر لیں۔
  • فرائی کرنے سے پہلے اس میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  • پھر بیٹر کو کھانے کے چمچ کی مدد سے گرم تیل میں ڈالیں اور لڈو پیٹھیاں تَل لیں۔
  • اس کے بعد انھیں نکال کر تیار چٹنیوں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
  • خوبانی کی چٹنی کے لیے: ایک پین میں سوکھی خوبانی، نمک، پسی لال مرچ، زیرہ، چینی اور ایک کپ پانی کو پکا لیں۔
  • پھر اسے بلینڈ کر لیں۔
  • املی کی چٹنی کے لیے: چھوہاروں کو رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
  • اب انھیں ایک پین میں املی کے رس، لال مرچ، نمک، زیرہ، سرکہ اور گُڑ کے ساتھ پکالیں، یہاں تک کہ چٹنی گاڑھی ہو جائے۔
  • پھر اسے نکال کر ٹھنڈا کریں اور بلینڈ کر لیں۔
  • سلاد کے لیے: ایک پیالے میں مولی، گاجر اور بند گوبھی کو کدوکش کریں اور لڈو پیٹھیوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions