Aaron Cream Jelly Recipe in Urdu

Aaron Cream Jelly Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aaron Cream Jelly Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aaron Cream Jelly Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8201

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Lahore
آڑو کریم جیلی (INGREDIENTS)
  1. آڑدو خشک 200گرام
  2. چینی 75گرام
  3. لیموں ایک عدد
  4. انڈے کی سفیدی دو عدد
  5. کریم ایک پیالی
  6. بادام چھلے ہوئے چھ عدد
  7. جیلی 15گرام
METHOD
  • ایک چھوٹے برتن میں خشک آڑو رکھئے اور ان پر ابلتا ہوا پانی اس قدر ڈالیے کہ آڑو تر ہو جائیں۔ آدھا گھنٹہ بھیگا رہنے دیجئے پھر نکال کر گٹھلیاں علیحدہ کر دیجئے۔ لیمو کا رس علیحدہ نکال لیجئے اور اس کے بیج پھینک کر چھلکے کی باریک باریک قاشیں کاٹ لیجئے۔ لیموں کی یہ قاشیں اور آڑو ایک دیگچی میں ڈالیے اور ایک پیالی پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ جب آڑو گل جائیں تو اتار کر مکسر میں پھینٹ لیجئے۔ مکسر کی سہولت دستیاب نہ ہو، تو ہاتھ سے پھینٹ لیجئے اور پھر چھلنی میں چھان لیجئے۔ پیالے میں جیلی میں ڈالیے اور اس پر تھوڑا سا گرم پانی ملا کر خوب پھینٹئے جب جیلی اور پانی یک جان ہو جائیں تو اس میں پکے ہوئے آڑو اور لیموں کا آمیزہ اور انڈے کی سفیدی ملا کر خوب پھینٹئے اور جمنے کیلئے رکھ دیجئے۔ جیلی جم جائے تو کریم پھینٹ کر اس پر اس طرح الٹ دیجئے کہ تمام جیلی پر کریم کی ہلکی ہلکی تہہ بن جائے۔ کریم ڈال کر اوپر بادام سجا دیجئے۔ آڑو کی کریم جیلی تیار ہے۔
Reviews & Discussions