Chicken Jelly Recipe in Urdu

Chicken Jelly Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Jelly Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Jelly Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4335

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farha from Pishawar
چکن جیلی (INGREDIENTS)
  1. چکن ڈیڑھ کلو
  2. سویٹ پیپر حسب پسند
  3. جیلاٹین ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
  4. یخنی(بروتھ) ایک پاؤنڈ
  5. نمک ایک چائے کا چمچہ
  6. کھیرے کا ٹکڑا چند عدد
METHOD
  • تقریباً 35منٹ چکن کو 3,4 پاؤنڈ پانی میں ابالیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب ٹھنڈ اہو جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ یخنی کو نمک کے ساتھ گرم کر یں کھیرا اور پیپر اس میں شامل کر دیں۔ چھ سات منٹ کے بعد پیپر اور کھیرے کو سوراخ دار چمچے سے باہر نکال لیں۔ اب چلاٹین کو تھوڑی سی یخنی میں گھول لیں اور بقایا یخنی میں ملا دیں اور اس وقت تک ہلاتے رہیں۔ جب تک مکمل طور پر حل نہ ہو جائے۔ اس دوران چکن کے پیس سانچے میں لگائیں اور سویٹ پیپر کی سبز اور سرخ قاشیں سجائیں اور جیلاٹین ملی یخنی اس پر ڈال دیں اور فریج میں کم ازکم چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جس وقت بھی دسترخوان کی زینت بنانا مقصود ہو تو جیلاٹین ملی ہو ئی چکن اور جیلی پلیٹ میں سجا دیں اور پیش کر دیں۔
Reviews & Discussions