American Jambalaya Recipe in Urdu

American Jambalaya Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete American Jambalaya Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the American Jambalaya Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4284

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bela from Rawalpindi
امریکن جمبالایا (INGREDIENTS)
  1. مرغی(بون لیس) دو کپ(کیوبز کاٹ لیں)
  2. بیف اسٹیک (اسٹیم کی ہوئی) 450گرام
  3. مکھن چار کھانے کے چمچے
  4. جھینگے(صاف کر کے پکائیں) 24عدد
  5. باسمتی چاول تین کپ
  6. آٹا کپ
  7. پیاز(باریک سلائس کر لیں) 3عدد
  8. ہری شملہ مرچیں دو عدد(بیج نکال کر سلائس کاٹ لیں)
  9. ٹماٹر 675گرام(چھیل کر چوپ کر لیں)
  10. لہسن کے جوے 2-3عدد(کوٹ لیں)
  11. تھائم (چوپ کر لیں) دو چائے کے چمچے
  12. پانی 5کپ
  13. ٹوبیسکو سوس 2-3قطرے
  14. پارسلے حسب ضرورت
  15. نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • مرغی کے ٹکڑوں پر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔ اسٹیکس کے چھوٹے کیوبز کاٹ لیں۔ اب ایک بڑے سوس پین میں مکھن پگھلا لیں۔ اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر براؤن کر لیں اور کفگیر کی مدد سے نکال لیں۔ آنچ کم کر کے سوس پین میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں آٹا ڈال کر گولڈن براؤن کر کے فرائی کی ہوئی گوشت کی بوٹیاں اس میں دوبارہ ڈال دیں۔ اب اس میں بیف اسٹیکس ، شملہ مرچیں، ٹماٹر، لہسن اور تھائم شامل کر کے مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے 10منٹ تک پکائیں۔ اب جھینگے ڈال کر ہلکا سامکس کر یں۔ اس کے بعد پین میں چاول ڈال کر پانی ڈال دیں۔ نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور ٹوبیسکو سوس شامل کر یں۔ ابال آنے دیں۔ ابال آجائے تو درمیانی آنچ پر خشک ہونے اور چاول گل جانے تک پکائیں۔ اگر چاول نہیں گلے ہیں اور پانی خشک ہو گیا ہے تو تھوڑا سا گرم پانی ڈالیں ۔ آخر میں پارسلے ڈالیں اور گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions