Anday Ki Biryani Recipe in Urdu

Anday Ki Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anday Ki Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anday Ki Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

10494

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
انڈے کی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول ----- آدھا کلو
  2. انڈے (ابلے اور درمیان سے کٹے ہوئے) ----- آٹھ عدد
  3. ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  4. پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
  6. ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ----- دو عدد
  7. پسی ہوئی لال مرچ ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  8. پسی ہوئی ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. پسا ہوا دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ
  10. پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  11. پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. ناریل کا دودھ ----- آدھی پیالی
  13. ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
  14. پودینہ ----- چند پتے
  15. ہری مرچیں ----- چار عدد
  16. پانی ------ آدھی پیالی
  17. گھی ----- دو کھانے کے چمچ
  18. نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  19. تیل ----- آدھی پیالی
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ایک منٹ تک بھونیں٬ پھر پیاز سنہری کرلیں- اس میں لہسن٬ ادرک٬ ٹماٹر٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ دھنیا٬ زیرہ٬ پسا ہوا گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں٬ پھر ناریل کا دودھ اور پانی شامل کر کے آمیزہ گاڑھے ہونے تک پکائیں- ایک علیحدہ دیگچی میں آدھا چاول٬ تیار مصالحہ٬ انڈے٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ اور ہری مرچوں کی تہہ ڈال کر اوپر سے باقی چاول ڈال دیں- اس پر گھی ڈال کر دم پر رکھ دیں-
Reviews & Discussions

I am looking for a decent and easy to make recipe for Eid ul Adha. Then I saw this Anday Ki Biryani recipe here which seems tempting. The method is easy and less time taking. Let’s see how it turns out to be in taste!

  • Hizaq, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016