Anjeer Wale Seekh Kabab Recipe in Urdu

Anjeer Wale Seekh Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anjeer Wale Seekh Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anjeer Wale Seekh Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

14776

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
انجیر والے سیخ کباب (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ایک کلو
  2. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ(کالی مرچ، لونگ، دار چینی)
  3. انجیر 6-8عدد
  4. ثابت بھنے ہوئے چنے کپ
  5. ثابت سرخ مرچیں 8عدد
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. دہی ایک کپ
  8. گھی ایک کپ
METHOD
  • قیمے کو سل پر باریک پیس لیں۔ گرم مصالحے میں انجیر، نمک بھنے ہوئے چنے اور ثابت سرخ مرچیں شامل کر کے پیس لیں۔ (مصالحہ جتنا باریک ہوگا، کباب اتنے ہی مزیدار بنیں گے) پسے ہوئے مصالحے میں قیمہ اور دہی شامل کر دیں ساتھ گھی گرم کر کے ڈال دیں۔ تمام آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے سیخوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ دبا کر اس پر دھاگہ لپیٹ کر کوئلوں پر پکائیں۔ لذیذ سیخ کباب تیار ہیں اس بات کا خیال ہمیشہ رکھیں کہ جب گوش کااستعمال زیادہ ہو تو اس کے ساتھ سلاد‘ دہی کے رائتے یا پودینے کی چٹنی ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ یہ اشیاء کھانا ہضم کرنے میں معاونت بھی کرتی ہیں اور گوشت کے مضر اثرات کو بھی گھٹاتی ہیں۔ ان سیخ کبابوں کے ساتھ پیاز اور ٹماٹر کا سلاد بنا کر تا فتان کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

No one can teach you anything if you don’t have passion to learn. Cooking is my passion and I enjoy it. This enables me to try out new recipes like anjeer wale seekh kabab that I browsed online. The taste is really tempting and delicious.

  • Hiya, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016