Baby Kerry Chicken Karahi Recipe in Urdu

Baby Kerry Chicken Karahi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baby Kerry Chicken Karahi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baby Kerry Chicken Karahi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5259

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
بے بی کیری چکن کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. مرغی ----- ایک کلو
  2. لہسن (چوپ کرلیں) ------- ایک کھانے کا چمچ
  3. ادرک (چوپ کرلیں) ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. کری پتے ----- آٹھ عدد
  5. زیرہ ------ ایک عدد
  6. ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ----- ایک کپ
  7. ہری مرچیں ----- چار سے 5 عدد
  8. تیل ------ ایک کپ
  9. بے بی کیری ------ ایک ڈیڑھ کلو (سلائسز کاٹ لیں)
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
  12. ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  13. پیاز (چوکور کوٹ لیں) ----- ایک کپ
  14. کیری کا پیسٹ ------آدھا کپ
  15. گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  16. ثابت لال مرچیں ----- چار سے پانچ عدد
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز اور زیرہ ڈال کر ہلکا سنہرا کر لیں کری پتے٬ گوشت٬ ادرک٬ لہسن ڈال کر فرائی کریں کہ گوشت کا رنگ سفید ہوجائے- گوشت میں ثابت لال مرچیں٬ کٹی ہوئی لال مرچیں٬ ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر ڈھکن لگا کر درمیانی آنچ پر پکائیں کہ گوشت گل جائے تو کیری پیسٹ ڈال کر تھوڑا پکائیں- کیری ڈال کر دم پر رکھیں اور ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں اور چپاتی نان کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions