Bar B Q Chicken Recipe in Urdu

Bar B Q Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bar B Q Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bar B Q Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8327

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fahmeeda from
باربی کیو چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن ڈرم اسٹک ------ ایک کلو چاٹ مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ لہسن پیسٹ ---- ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ نمک ------ حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ کارن فلور -----تین کھانے کے چمچ تیل ----- تلنے کے لیے
METHOD
  • چکن کو صاف کر کے دھو لیں پھر تمام اجزاﺀ ( کارن فلور اور کیچپ کے علاوہ ) کو چکن پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں- پھر ان چکن بوٹیوں میں کارن فلور مکس کرلیں- ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے ان چکن بوٹیوں کو گولڈن براؤن کرلیں اور تیل کو نتھار لیں تاکہ صرف بوٹیاں رہ جائیں- ان بوٹیوں میں کیچپ اچھی طرح مکس کر کے انہیں سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions