Bbq Chicken Rolls Recipe in Urdu

Bbq Chicken Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bbq Chicken Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bbq Chicken Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bbq Chicken Rolls Recipe in Urdu

Person Person

3

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

10912

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ruksana Aleem from
باربی کیو چکن رولز (INGREDIENTS)
  1. ( مرغی میں ملانے کے لیے )مرغی ------- ڈھائی سو گرامدہی ----- دو کھانے کے چمچےنمک ------ حسب ذائقہمرچ ----- ایک چائے کا چمچہ ( پسی ہوئی )چاٹ مسالا ----- آدھا چائے کا چمچہفوڈ کلر ----- ایک چٹکیویرہ ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچلیموں کا رس ----- ایک چائے کا چمچتیل ----- حسب ضرورت( رولز کے لیے )میدہ ----- دو کپنمک ------ ایک چٹکیتیل ----- ایک کھانے کا چمچگرم پانی ---- حسب ضرورت
METHOD
  • مرغی کا گوشت بغیر ہڈی کا لیں اور بہت چھوٹی بوٹیاں بنا لیں٬ مرغی دھونے کے بعد خشک کرلیں٬ لیموں کا رس اور فوڈ کلر بوٹیوں پر لگائیں اور پانچ منٹ کے لیے رکھیں٬ پھر تمام اجزاﺀ دہی میں یکجا کر کے پھینٹیں اور مرغی میں لگا کر مزید 15 منٹ کے لیے رکھ دیں- ایک نان اسٹک پین میں مرغی ڈالیں اور ڈھکنا رکھ کر پکائیں- جب پانی خشک ہونے لگے تو بھون کر اتار لیں- ایک درمیانے سائز کا کوئلہ دہکائیں اور تیار کی ہوئی چکن میں دھواں دیں٬ رولز کے لیے تمام اجزاﺀ ملا کر نرم سا آمیزہ گوندھ لیں٬ اور کپڑے سے ڈھک کر تھوڑی دیر کے لیے رکھیں٬ جب رولز تیار کرنا ہو تو بڑی سی روٹی بیل کر اچھی طرح بند کر کے رولز تیار کریں٬ کڑاہی میں تیل گرم کریں- درمیانی آنچ پر رولز فرائی کریں- حسب پسند سوس یا املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions

my mom made Bbq Chicken Rollsl very delicious its taste is so good and spicy because my mum add garlic in Bbq Chicken Rolls that’s why it is so spicy.

  • Hania , Lahore
  • Fri 10 Apr, 2020