Beef Seekh Kabab Recipe in Urdu

Beef Seekh Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Seekh Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Seekh Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Beef Seekh Kabab Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

41059

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

haleema from karachi
بیف سیخ کباب (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ
  2. 1/2کلو گردے کی چربی
  3. 1/2پاﺅ ہرا دھنیا
  4. 1/4گٹھی پیاز
  5. 1عدد ہری مرچ
  6. 3-4عدد ادرک
  7. 1درمیانہ ٹکڑا پساگرم مصالحہ
  8. 1چائے کا چمچہ پسازیرہ
  9. 1چائے کا چمچہ پسا دھنیا
  10. 1چائے کا چمچہ نمک
METHOD
  • پہلے چوپر میں 1/2کلو گائے کا قیمہ
    3-4عدد ہری مرچ
    1درمیانہ ٹکڑا ادرک
    1عدد پیاز اور 1/4گٹھی ہراد ھنیا شامل کرکے خوب اچھی طرح سے پیس لیں
    ساتھ ہی 1/2پاﺅ گردے کی چربی بھی شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پیسیں
    پھر اس میں 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ
    1چائے کا چمچہ پسازیرہ
    1چائے کا چمچہ پسادھنیا اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے مزید ایک سے دومنٹ تک پیس لیں
    جب قیمے کا بالکل باریک پیسٹ بن جائے تو اسے ایک پیالے میں نکال لیں
    اب ایک الگ پیالے میں برف والا ٹھنڈ ا پانی رکھیں
    پھر ہاتھوں کو ٹھنڈے پانی سے گیلا کرکے تھوڑا تھوڑا قیمہ سیخوں پر سیخ کباب کی طرح لپیٹنا شروع کریں
    جب تما م سیخوں پر قیمہ لگ جائے تو ان تما م سیخوں کو ایک ساتھ انگیٹھی پر رکھیں اور آدھے آدھے منٹ کے بعد سائیڈ تبدیل کرتے جائیں
    خیال رہے کہ کوئلے کی آگ زیادہ تیز نہ ہو
    جب تمام اطراف میں اچھا گولڈن کلر آجائے تو گرما گرم کباب اُتار کر سرو کریں
Reviews & Discussions

Beef seekh kabab is one of the bet dish because many people have tried it and it looks really amazing with the Jaw Drops taste

  • zayan, faislabad
  • Mon 12 Aug, 2019

A great recipe site! Please send me the method of Shakerkandi sweet and spice chat!!!

  • ALI KHAN, Sahiwal
  • Fri 10 Oct, 2014