Tahari Recipe in Urdu

Tahari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tahari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tahari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Tahari Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

31108

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferman from Karachi
طاھری (INGREDIENTS)
  1. چاول آدھا سیر
  2. پیاز تین چھٹانک
  3. نمک، لال مرچ حسب ذائقہ
  4. زیرہ آدھا چمچ
  5. ہری مرچ چار عدد
  6. لونگ ایک عدد
  7. لیموں ایک عدد
  8. گھی آدھا پاؤ
  9. آلو ڈیڑھ پاؤ
  10. ہلدی چائے کا ایک چمچ
  11. ادرک اور لہسن پسا ہوا ایک چمچ
  12. کالی مرچ ایک تولہ
  13. دہی آدھا پاؤ
METHOD
  • چاولوں کو صاف کرنے کے بعد پانی میں دھو کر دو گھنٹے تک بھگو دیں۔ آلوؤں کو چھیل کر ان کے دو دو ٹکڑے کر دیں۔ پھر دیگچی میں گھی کو گرم کر یں اور اس میں آدھا پیاز ڈال کر سرخ کر یں۔ اور باقی کی پیاز کو پیس کر نمک، ہلدی اور لال مرچ کے ساتھ ملا کر پہلی والی پیاز میں ڈال دیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر بھونیں اور ڈھک دیں جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو اور اچھی طرح بھونیں ، یہاں تک کہ دہی کی بو مر جائے اور مصالحہ گھی چھوڑ دے تو اس میں آلو ڈال کر پھر بھونیں۔ اس کے بعد پھر چاول اور ساتھ چاولوں سے دو گنا پانی ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اس میں چمچ ہلاتے رہیں۔ پانی جب خشک ہو جائے تو پھر ہری مرچ ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر دس منٹ کے دم پر رکھ دیں۔ دم کے بعد طاہری تیار ہے۔
Reviews & Discussions

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Tahari recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!

  • Hizazi, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016