Bhigar Chicken Recipe in Urdu

PERSON
Comments (2) 10337 Views 5555
Submited by Noreen from Karachi

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipe Read More

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here. Hide

INGREDIENTS

بگار چکن

چکن 1.5کلو گرام


محفوظ کی ہوئی سیچوآن ویجی ٹیبل 50گرام


کالے رنگ کیسوئی سوس 1.5گرام


ابالی ہوئی چربی 50ملی لیٹر


سالٹ 75گرام


بغیر چربی کے بیف 75گرام


سرکہ 15ملی لیٹر


پنجنٹ سوس 1.5ملی لیٹر


پیپر کارن سالٹ دس گرام


ادرک 1.5گرام


پرزے پرزے کیا ہوا پیاز 7.5گرام


ویکس پیپر کے کئی شیٹ کنول کے پتے۔ کچھ مٹی۔


پٹ سن کی کچھ رسیاں گیلے کپڑے کا ایک ٹکڑا


ایم ایس جی 1.5گرام

METHOD

چکن کو دھو کر خشک کر لیں۔ اس کے پروں ، ٹانگوں اور گردن کی ہڈی تو ڑ یں۔ ٹانگوں کے گوشت پر تیز چاقو سے نشان لگائیں (*) چکن کو پیپر کارن اورنمک کا آمیزہ ملیں۔ ادرک، چلی سوس اور سرکہ باہم ملائیں ، چکن میں بھر دیں۔ اس کو15منٹ چکن کے اندر رہنے دیں۔ اور پھر نکال دیں۔ کنول کے پتے ابلتے پانی میں مقشر کر یں۔ پکانے کی ترکیب: پین کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ چربی ، بیف اور پیاز اکٹھے سٹر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ ادھ پکے ہو جائیں۔ کٹی ہوئی محفوظ سبزی ، سرکہ اور ایم ایس جی ڈال دیں۔ پکنے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔ چکن میں بیف میں بھر یں۔ اس کو پہلے چربی میں اور پھر کنول کے پتوں میں لپیٹ دیں۔ اس کے اوپر کنول کے پتوں کی ایک اور تہہ چڑھائیں۔ ان کو آپس میں رسیوں سے باندھ دیں۔ اب مٹی کونمکین پانی سے گوندھیں اور اسے گیلے کپڑے پر پھیلا دیں۔ چکن کو اس کپڑے میں ملفوف کر دیں۔ مٹی چکن کی طرف ہو۔ جب مٹی پٹ سن کر رسیوں سے چپک جائے۔ کپڑا ہٹا لیں۔ اب اس تمام چیزوں کو ویکس پیپر میں لپیٹیں اور اس پر تین ملی میٹر مٹی کی تہہ جمائیں ۔ روسٹ کرنے کے لیے مصنوبر کی لکڑی جلائیں۔ چکن کو پندرہ منٹ آگ پر رکھیں۔ پھر چکن کو صنوبر کی لکڑی سے ڈھانپ دیں۔ اور آدھا گھنٹہ روسٹ کر یں۔ اب چکن کو آگ کے اندر سے نکال کے آگ کے اوپر رکھ دیں۔ پھر چکن کو دو گھنٹے تک گرم راکھ میں دبائے رکھیں۔ مٹی ہٹائیں۔ پتے ہٹائیں۔ اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کر یں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

I followed this bhigar chicken recipe step by step, in the kitchen but still couldn’t get the right taste and aroma. I can’t recognize my mistake. Can I share my method and picture of dish online on this page so someone can help me correct myself?
By: Nimra, Form: Lahore, on 28 Jan, 2017
i like ur receipe.
By: samia, Form: faisalabad, on 27 May, 2011