Bhori Chicken Cream Recipe in Urdu

Bhori Chicken Cream Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhori Chicken Cream Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhori Chicken Cream Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6517

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saba from karachi
بھوری چکن کریم (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو
  2. ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
  3. لہسن کے جوئے چھ عدد
  4. پو دینہ ایک گھٹی
  5. ہرا دھنیا ایک گھٹی
  6. پیاز بڑی دو عدد
  7. لیموں دو عدد
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  10. کریم ایک کپ
  11. مکھن/گھی چوتھائی کپ
  12. ہرا دھنیا گارنش کے لئے
METHOD
  • پیاز، لہسن، ادرک، ہرا دھنیا، پو دینہ، ملا کر گرینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔ چکن کے ٹکڑوں کو اچھی طرح دھو کر ان میں کانٹے سے چھید کر لیں۔ پھر ان چکن پارچوں پر لیموں کا رس اور اوپر کا تیار کیا آدھا پیسٹ اچھی طرح لگا دیں اور ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب ایک دیگچی لیں اور اس میں چکن کے میرینیٹ کئے ہوئے پارچے ڈال دیں اور باقی پیسٹ چکن کے پارچوں پر پھیلا کر ڈال دیں۔ پھر ان چکن پارچوں پر نمک اور کالی ، مرچ چھڑک دیں۔ اس کیسا تھ ہی ان پر کریم ڈال دیں اور اس پر پگھلا ہوا گھی یا مکھن۔ا ب اس دیگچی کو ڈھکن سے مضبوطی سے بند کر کے آدھے گھنٹے کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ مصالحے مکس ہو جائیں اور چکن گل جائے۔ پھر گارنش کر کے اس ڈش کو نان کے ساتھ نوش فرمائیں۔
Reviews & Discussions