Black Forest Crispy Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 1727 Views 4444
Submited by shenaz iqbal from

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Read More

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions. Hide

INGREDIENTS

چاکلیٹ بٹر فلائی کپ کیکس

مکھن ۔۔ چار اونس


کاسٹر شوگر ۔۔ چار اونس


انڈے ۔۔ دو عدد


سلیف رائسنگ میدہ ۔۔ تین اونس


کوکو پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے


بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ



آئسنگ کے لئے:


کوکو پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے


گرم پانی تین کھانے کے چمچے


مکھن ۔۔ چھ اونس


آئسنگ شوگر ۔۔ بارہ اونس چھنی ہوئی

METHOD

ایک باؤل میں مکھن اور چینی پھینٹ کر اس میں انڈے، کوکو، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر مکس کرلیں۔ اب آمیزے کو کپ کیکس کے ٹن میں ڈال کر بیس منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔


آئسنگ کے لئے: کوکو پاؤڈر کو پانی میں گھول لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر مکھن اور آئسنگ شوگر کو پھینٹ کر اس میں شامل کرلیں۔ جب کپ کیکس ٹھنڈے ہوجائے تو ہر کپ کیک کے اوپر سے ایک پیس کاٹ کر نکال لیں۔ پھر انھیں بیچ میں سے آدھا کر کے اندر چاکلیٹ بٹر کریم پائپ کرلیں اور کٹے ہوئے کیک کے پیس کو اس اینگل سے لگائیں کہ تتلی کے پر جیسے لگے۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS