Bone Bone Chicken Recipe in Urdu

Bone Bone Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bone Bone Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bone Bone Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

8498

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Jaweriya from Karachi
بون بون چکن (INGREDIENTS)
  1. موٹاتازہ چکن 750چکن گرام
  2. سیسم آئل 10ملی لیٹر
  3. سیسم پیسٹ دس گرام
  4. چینی 15گرام
  5. سوئی سوس 50ملی لیٹر
  6. سیسم سیڈز پانچ گرام
  7. پیاز 15گرام
  8. چلی آئل 15ملی لیٹر
  9. ایم ایس جی پانچ گرام
  10. پسی ہوئی پیپر کارن 2.5گرام
METHOD
  • ۔ سیسم کے بیچوں کو روسٹ کر یں کہ کر کرُے ہو جائیں ۔ ان کو پیس لیں۔ پیاز کاٹ لیں۔ 2۔ سیسم کے بیج ، پیاز، سیسم پیسٹ چینی ، سوئی سوس، ایم ایس جی اور پیپر کارن ایک پیالے میں یکجا کر دیں۔ پکانے کی ترکیب : 1۔ چکن کو ابلتے پانی میں پکا لیں۔ اس کو ٹھنڈے پانی میں منتقل کر دیں۔ جب یہ مکمل طور پر ٹھنڈا ہو جائے۔ پانی نکال لیں۔ اور اسے تھپتھپا کر خشک کر لیں۔ ان پر برُش سے سیسم آئل لگائیں۔ 2۔ اس کی ٹانگیں ، پراور سینہ کاٹیں۔ ہڈیاں نکال دیں۔ چکن کو ضرب لگائیں۔ تاکہ گوشت پنجرسے ڈھیلا ہو جائے۔ گوشت کو لمبے ریشوں میں کاٹیں۔ پلیٹ میں رکھ دیں۔ تیار کی ہوئی چٹنی کے ساتھ اسے پیش کر یں
Reviews & Discussions