Calzone Recipe in Urdu

Calzone Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Calzone Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Calzone Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4237

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
کالز ون (INGREDIENTS)
  1. میدہ ----- دو کپ
  2. خمیر ----- ایک چائے کا چمچ
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. چینی ---- ایک چائے کا چمچ
  5. تیل ----- تیل کھانے کے چمچ
  6. خشک دودھ ----- تین کھانے کے چمچ
  7. بیکنگ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. نیم گرم پانی ---- حسب ضرورت
  9. فلنگ کے اجزاﺀ
  10. چکن اسٹرپ (بون لیس) ---- دو سو پچاس گرام
  11. نمک ---- حسب ذائقہ
  12. لہسن (باریک چوپ کرلیں) ---- ایک چائے کا چمچ
  13. چلی سوس ------ تین کھانے کے چمچ
  14. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- حسب ذائقہ
  15. خشک ٹماٹر ----- آدھا کپ
  16. اوریگینو ---- ایک چائے کا چمچ
  17. موزریلا چیز (کش کرلیں) ----- آدھا کپ
  18. انڈے کی زردی ----- حسب ضرورت
  19. تیل ------- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • خمیر کو نیم گرم پانی میں حل کرلیں- ایک پیالے میں میدہ٬ نمک٬ بیکنگ پاؤڈر کو ایک ساتھ چھان لیں- اس میں خشک دودھ٬ چینی٬ تیل اور خمیر کا آمیزہ مکس کر کے نیم گرم پانی میں گوندھ کر کسی گرم جگہ پر ململ کے کپڑے سے ڈھک کر تین سے چار منٹ کے لیے چھوڑ دیں- خمیر اٹھ جائے تو دوبارہ گوندھ کر اس میں موجود ہوا نکال دیں- فلنگ بنانے کے لیے سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ساتے گوشت ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک فرائی کریں- نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچ٬ اوریگینو٬ چلی سوس اور خشک ٹماٹر ڈال کر ڈھک کر گوشت گل جانے تک پکائیں فلنگ تیار ہے- تیار ڈو کے پیڑے بنالیں اور ہر پیڑے کا ایک کھوکھلا پیالا بنالیں اس طرح سارے پیالے بنالیں- ان پیالوں میں انڈے کی زردی لگا لیں اور ان میں فلنگ بھر دیں اس پر چیڈر اور موزریلا چیز ڈال کر بیکنگ ٹرے میں رکھتے جائیں پہلے سے گرم اوون میں تیس سے چالیس منٹ تک بیک کرلیں-
Reviews & Discussions