Carrot Orange Soup Recipe in Urdu

Carrot Orange Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Carrot Orange Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Carrot Orange Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5990

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bushra jawed from
گاجر اور کینوں کا سوپ (INGREDIENTS)
  1. گاجر۔۔۔۔ آدھا کلو
  2. آلو۔۔۔۔ دو عدد درمیانے
  3. نمک۔۔۔۔ ھسب ذائقہ
  4. پیاز۔۔۔دو عدد درمیانی
  5. کینوں کا رس۔۔ ایک پیالی
  6. کینوں کے چھلکے۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
  7. پارسلے۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  8. ماجیرین یا مکھن۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  9. کوکنگ آئل۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • گاجرون اور آلوں کو دھوں کر چھیل لیں اور کش کر کے رکھ لیں پیاز کو باریک چوپ کر کے رکھ لیں۔ پین میں کوکنگ آئل ماجرین یا مکھن ڈال کر ایک سے دو منٹ گرم کریں اور اس میں پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس پر نمک چھڑک کر کش کئے ہوئے گاجروں اور آلوں کو شامل کریں۔ تین سے چار منٹ فرائی کر کے اس میں تین پیالی پانی ڈال دیں۔ ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں۔ پھر کینوں کے چھلکے اور رس شامل کر دیں۔ دو سے تین منٹ پکاکر چولہے سے اتارلیں۔ ہلکا سا ٹھنڈا ہونے پر بلینڈر کر لیں، اور دوبارہ سے پین میں ڈال کر ابال لیں۔ چیک کر کے چاہیں تو حسب پسن پانی، کالی مرچ، نمک شمل کر دیں اور ابال آنے تک چولہے سے اتار لیں۔
Reviews & Discussions