Chat Pata Magaz Masala Recipe in Urdu

Chat Pata Magaz Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chat Pata Magaz Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chat Pata Magaz Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

9414

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Syed Urosa from
چٹ پٹا مغز مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. گائے کا مغز ۔۔ ایک عدد
  2. لیموں ۔۔ دو عدد
  3. باریک کٹی پیاز ۔۔ تین عدد
  4. باریک کٹی ہری مرچ ۔۔ چار عدد
  5. تیل ۔۔ ایک پیالی
  6. دہی ۔۔ آدھا پیالی
  7. باریک کٹا ہرا دھنیا
  8. پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. پسی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. بارک کٹی ادرک ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  12. پسا دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  13. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  14. مغز ابالنے کے لئے:
  15. لہسن کے بغیر چھلے جوئے ۔۔ دو عدد
  16. ثابت کالی مرچ ۔۔ چار عدد
METHOD
  • ایک عدد گائے کا مغز اچھی طرح دھو کر ایک دیگچی میں پانی، دو عدد لہسن کے بغیر چھلے جوے اور چار عدد ثابت کالی مرچ کے ساتھ ابال لیں۔ پھر اس کی رگیں صاف کر کے ٹکڑے کرلیں۔ اب ایک کراہی یا دیگچی میں ایک پیالی تیل گرم کرکے تین عدد باریک کٹی پیاز گولڈن براؤن کریں اور آدھی نکال لیں۔ آدھی پیاز میں ایک کھانے کا چمچہ پسا دھنیا، ایک کھانے کا چمچہ پسی لہسن ادرک کا پیسٹ، آدھا پیالی دہی، دو کھانے کے چمچے پسا دھنیا، ایک کھانے کا چمچہ پسہ لال مرچ، ہلدی اور ایل چائے چمچہ پسا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور مغز شامل کردیں۔ اس کے بعد حسب ذائقہ نمک ڈال کر دیگچی کو پکڑ کر ہلائیں اور اسی طرح مغز کو بھون لیں۔ پھر اس میں چار باریک کٹی ہری مرچ، دو عدد لیموں کا رس، بارہ گھٹی باریک کٹا ہرا دھنیا اور باقی بچی تلی پیاز ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am totally nil in cooking. I am all the time dependent on new recipes that I search online. I am so glad to figure out this Chat Pata Magaz Masala recipe. I always want to make it but did not know how to. Now I certainly can! Thanks a ton for sharing.

  • Bab, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016