Chicken Achar Bun Kabab Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 2754 Views 2222
Submited by Hani Muzaffer from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

چکن اچار بن کباب

بن ۔۔ چار عدد ( سینکے ہوئے )


مرغی کا قیمہ ۔۔ آدھا کلو


سنڈپ اچار ۔۔ 4/1 پیالی


آلو بڑے ۔۔ دو عدد


سلاد پتہ، پیاز، ٹماٹر ۔۔ سجاوٹ کے لئے


نمک ۔۔ حسب ذائقہ


تیل ۔۔ تلنے کے لئے

METHOD

مرغی کے قیمے میں اچار اور نمک مکس کر کے کباب بنالیں۔ فرائنگ پین میں تھوڑا تیل ڈال کر دونوں طرف سے سرخ کرلیں۔ اچاری کباب کو بن پر رکھیں پھر تلے آلو سلاد پتہ، پیاز اور ٹماٹر سے سجا کر دوسرے آدھے بن سے ڈھک دیں۔ توے پر تھوڑا مکھن ڈال کر گرم کریں اور اس اچاری بن کباب کو چند سیکنڈ کے لئے سینک لیں اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS