Chicken Achari Recipe in Urdu

Chicken Achari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Achari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Achari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10139

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferwa from Lahore
چکن اچاری (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ایک کلو
  2. میتھی دانہ ایک چائے کا چمچ
  3. لہسن ایک پوتھی
  4. سو کھا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  5. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  6. ہری مرچ پانچ عدد
  7. سونف ایک چائے کا چمچ
  8. لیموں دو عدد
  9. ہرا دھنیا آدھی پیالی
  10. سرخ مرچ ثابت پانچ عدد
  11. کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  12. ٹماٹر ایک پاؤ
  13. پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  14. دہی ایک پاؤ
  15. پیاز چار عدد
  16. سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  17. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  18. لہسن ایک پوتھی
  19. گھی ڈیڑھ پیالی
METHOD
  • ۔ایک دیگچی لیں کٹی پیاز، ادرک ، لہسن اور ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ابال لیں پھر گرائنڈر میں پیس لیں۔ 2۔ایک دیگچی میں گھی یا تیل گرم کر کے پیاز، ٹماٹر اور لہسن، ادرک کا ابلا ہوا پیسٹ ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی گوشت شامل کر کے بھونیں۔ 3۔گوشت میں دہی ڈال دیں اور ساتھ ہی تمام تر اچاری مصالحہ، کُٹی سرخ مرچ ، ثابت مرچ اور سبز مرچ بھی شامل کر دیں اور گوشت میں لہسن کا پانی جوکہ ایک پوتھی پیس کر اور چھان کر تقریباً ایک پیالی تیارکیا تھا تھوڑا تھوڑا شامل کر کے بھونیں جب گھی مصالحے سے الگ ہو جائے تو ڈھکن دے کر دم لگا دیں۔ تھوڑی دیر کے لئے ڈھکن ڈھانک کر رکھیں۔ 4۔جب گوشت گل جائے تو باریک کُٹی ہوئی ادرک اور ہرا مصالحہ شامل کر کے چولہا بند کر دیں۔
Reviews & Discussions