Chicken And Vegetable Stir Fry Recipe in Urdu

Chicken And Vegetable Stir Fry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken And Vegetable Stir Fry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken And Vegetable Stir Fry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4256

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yousuf Malick from
چکن اینڈویجی ٹیبل اِسٹرفرائی (INGREDIENTS)
  1. (چکن بریسٹ فلے تین ﴿بون لیس
  2. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  3. (پیاز ایک عدد ﴿سلائس
  4. (شملہ مرچ ایک عدد ﴿کیوبز
  5. بے بی کارن ایک کین
  6. چینی ایک کھانے کا چمچ
  7. فروزن اسٹرفرائیڈ ویجی ٹیبل ایک پیکٹ
  8. پانی ایک کپ
  9. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  10. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • پہلے چکن اِسٹرپس کو گرل پر سات منٹ کے لیے پکائیں۔
  • پھر اسٹرپس کو ٹھنڈا کرکے کیوبز میں کاٹ لیں۔
  • ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل کو ہلکی آنچ پر گرم کرلیں اور پیاز کو کچھ دیر کے لیے پکائیں۔
  • پھر شملہ مرچ، بے بی کارن اور اِسٹرفرائی ویجی ٹیبل کو فرائنگ پین میں ڈال کے تیز آنچ پر پندرہ منٹ کے لیے پکالیں۔
  • اوپر سے نمک اور چینی چھڑک کے چمچ چلاتے رہیں۔
  • ایک الگ کپ میں کارن فلور کو پانی ملا دیں اور سویا سوس کے ساتھ فرائنگ پین میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ سوس گاڑھا ہوجائے۔
  • آخر میں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions