Chicken Biryani Recipe in Urdu

Chicken Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

7771

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

talha from karachi
چکن بریانی (INGREDIENTS)
  1. اجزاء:
  2. چکن سوا کلو
  3. چاول - ایک کلو
  4. ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
  5. نمک- حسب ذائقہ
  6. پیاز باریک کٹی ہوئی تین عدد درمیانی
  7. ٹماٹر باریک کٹے ہوئے چھ عدد درمیانے
  8. دہی پھینٹا ہوا ایک پیالی
  9. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  10. ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  11. لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ
  12. دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  13. گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  14. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) چھ سے آٹھ عدد
  15. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا آدھی گٹھی
  16. پودینہ (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی
  17. ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  18. زردے کا رنگ ایک چٹکی
  19. دودھ ایک پیالی
  20. کیوڑہ ایسنس چند قطرے
  21. کوکنگ آئل ایک پیالی
METHOD
  • ترکیب: دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کر لی- ادرک٬ لہسن٬ ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں-جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل میں آ جائیں تو چکن٬ نمک٬ لال مرچ٬ پسا ہوا دھنیا٬ پسا ہوا گرم مصالحہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں- پھر دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں-چاولوں کو تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ایک کنی (مکمل ابلنے سے تین چار منٹ پہلے) ابال کر چھلنی سے پانی چھان لیں-بڑے سائز کی دیگچی میں چکن کو پھیلا کر رکھیں اور اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگا دیں- دودھ میں زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملا کر چاولوں پر چھڑ ک دیں-دیگچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے گرم توے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں
Reviews & Discussions

I am looking for a decent and easy to make recipe for Eid ul Adha. Then I saw this Chicken Biryani recipe here which seems tempting. The method is easy and less time taking. Let’s see how it turns out to be in taste!

  • Affery, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016