تیل گرم کر کے کڑھی پتے ڈالیں اس میں چکن٬ نمک اور ثابت لہسن فرائی کر کے ایک پلیٹ میں نکال لیں اور اسی میں تیل زیرہ٬ پیاز٬ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں-
پیاز فرائی ہوجائے تو کٹی ہوئی لال مرچ٬ ہلدی پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھونیں- فرائی کیا ہوا گوشت ڈال کر بھونیں ثابت لہسن نکال کر الگ رکھیں- گوشت گل جائے اور تیل الگ ہوجائے تو لیموں کا رس٬ ہری مرچ٬ ہرا دھنیا ڈال دیں ثابت لہسن سے گارنش کر کے نان کے ساتھ سرو کریں-