Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe in Urdu

Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Jalfrezi Mukhni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

14523

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Heera from Pishawar
چکن جلفریزی مکھنی (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ایک کلو
  2. پیاز چار عدد در میانی
  3. ہری مرچ چار عدد کٹی ہوئی
  4. سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
  5. شملہ مرچ آدھا پاؤ
  6. انڈے سخت ابلے ہوئے چار عدد
  7. پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  8. ٹماٹر ایک پاؤ
  9. لہسن ادرک پسا ہوا دو چائے کے چمچ
  10. دہی آدھا پیالی
  11. نمک ایک چائے کا چمچ
  12. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  13. سفید مکھن آدھی پیالی
METHOD
  • ۔ایک دیگچی میں مکھن ڈال کر گرم کر یں ساتھ ہی چار ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔ لہسن ادرک، ہری مرچ اور ہلدی ڈال کر خوب بھونیں جب سب چیزیں یکجان ہو جائیں تو دہی اور چکن بھی ڈال دیں۔ 2۔دہی کے پانی میں چکن گل جائے گی، پیاز کی چوکور پر تیں بنا لیں ، ٹماٹر کی پرتیں بنا لیں اور اندر کا گودا نکال دیں۔ 3۔چار انڈے بھی ابال کرچوکر کاٹ لیں۔ شملہ مرچ کے بیج نکال کر چوکور پر تین کر لیں۔ 4۔جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر، شملہ مرچ، پیاز اور انڈوں کو ہانڈی میں ڈال کر گرم مصالحہ چھڑک دیں اور ساتھ ہی ہر ا مصالحہ بھی چھڑک کر پانچ منٹ کے لئے دم دے دیں، چونکہ اس میں گریوی کم ہوتی ہے اس لئے اس کے ساتھ رائتہ ضرور سرو کر یں۔ 5۔مکھن کی جگہ آپ گھی بھی ڈال سکتے ہیں لیکن یہ مکھنی چکن جلفریزی مکھن میں بن کر زیادہ مزے دار ہوتی ہے۔
Reviews & Discussions