Chicken Kabab With White Sause Recipe in Urdu

Chicken Kabab With White Sause Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Kabab With White Sause Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Kabab With White Sause Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5244

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
چکن کباب ان وائٹ ساس (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ ------ ایک کلو
  2. ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
  3. پیاز ----- ایک بڑی
  4. ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی
  5. ہری مرچیں ---- تین سے چار عدد
  6. خشخاش ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. پسا کھوپرا ----- دو کھانے کے چمچ
  8. زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  9. پسا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
  10. چھوٹی الائچی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. نمک ---- حسب ذائقہ
  12. گھی یا مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
  13. انڈہ ----- ایک عدد
  14. بریڈ سلائس ----- دو عدد
  15. کوئلہ ----- ایک ٹکڑا
  16. تیل یا گھی ----- حسب ضرورت
  17. کلچے ----- سرونگ کے لیے
  18. سلاد ----- سرونگ کے لیے
  19. رائتہ ----- سرونگ کے لیے
METHOD
  • تمام اجزاﺀ کو چکن کے قیمے کے ساتھ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں- اب اس مکسچر کے ہاتھوں کی مدد سے کباب بنائیں- گرم تیل میں کباب کو فرائی کرلیں یا پہلے سے پری ہینڈڈ اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ تک بیک کریں- اس کے بعد کوئلے کا دھواں لگائیں- کباب کو پلیٹر میں نکال لیں- اوپر سے وائٹ ساس ڈالیں- رائتہ٬چٹنی کے ساتھ سرو کریں-
  • وائٹ ساس کے لیے
  • ایک پین میں مکھن گرم کرلیں- پھر اس میں میدہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ میدہ گولڈن ہوجائے- اب اس میں گرم دودھ شامل کر کے اچھی طرح وہسک کرلیں- آخر میں پسی دکنی مرچ اور نمک ملائیں- ساتھ ہی کرش کی ہوئی چیز ڈال کر مکس کرلیں- وائٹ ساس تیار ہے-
Reviews & Discussions